لاہور: ایئر پورٹ سیکورٹی فورس کی بڑی ناکامی، بغیر ٹکٹ مسافر ڈیپارچر لاؤنج تک پہنچ گیا
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئر پورٹ سیکورٹی فورس کی بڑی ناکامی، بغیر ٹکٹ مسافر ڈیپارچر لاوئنج تک پہنچ گیا، مشتبہ شخص بغیر ٹکٹ، پاسپورٹ اور سفری دستاویزات کے ایئرپورٹ کے مختلف سیکیورٹی مراحل عبور…










