بریکنگ نیوز
ADVERTISEMENT · Recommended 728 × 90
Advertisement Space
Recommended size: 728 × 90

رجب بٹ نے سالگرہ کے دن ہتک عزت اور بیٹے کی کسٹڈی کا نوٹس بھیجا، سابق اہلیہ ایمان کا دعویٰ

August 14, 2026 | admin

معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی سابق اہلیہ ایمان فاطمہ نے ان سے متعلق ایک بڑا انکشاف کر دیا۔

ایمان فاطمہ نے اپنے بھائی عون شیخ کے حالیہ وی لاگ میں یہ انکشاف کیا کہ انہیں اپنی سالگرہ کے موقع پر سابق شوہر کی جانب سے ہتک عزت اور بیٹے کی حوالگی سے متعلق قانونی نوٹس موصول ہوئے۔

ویڈیو میں ایمان فاطمہ کو طنزیہ انداز میں یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ ’’مجھے ادھر سے بھی بہت ’پیارے تحفے‘ ملے جن میں ایک ہتک عزت کا نوٹس اور دوسرا بیٹے کیوان کی کسٹڈی کا نوٹس شامل ہے۔‘

ADVERTISEMENT · Recommended 500 × 500
Advertisement Space
Recommended size: 500 × 500

مزید خبریں