بریکنگ نیوز
ADVERTISEMENT · Recommended 728 × 90
Advertisement Space
Recommended size: 728 × 90

یتیم بچے وسیم کو گاڑی تلے کچل کر قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

October 21, 2026 | admin

بہاولپور:

معصوم یتیم بچے وسیم عباس کو گاڑی تلے کچل کر ہلاک کرنے کا ملزم توقیر نذیر سی سی ڈی بہاولپور کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا جبکہ اس کا ساتھی فائرنگ کرتا ہوا فرار ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق ملزم توقیر نذیر نے گزشتہ روز ملتان میں 15 سالہ یتیم بچے وسیم عباس کو اپنی گاڑی تلے کچل دیا تھا جس کے نتیجے میں بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ملزم گزشتہ رات سی سی ڈی ملتان کی حراست سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تھا۔

ADVERTISEMENT · Recommended 500 × 500
Advertisement Space
Recommended size: 500 × 500

مزید خبریں