بریکنگ نیوز
ADVERTISEMENT · Recommended 728 × 90
Advertisement Space
Recommended size: 728 × 90

اسلام آباد کچہری خودکش دھماکے کے متاثرین کو معاوضہ ادائیگی کا معاملہ وفاقی حکومت کو ارسال

October 20, 2026 | admin

اسلام آباد:

اسلام آباد کچہری خودکش دھماکے کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں  ہوئی جس میں متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا معاملہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا گیا ہے۔

سیکشن افسر وزارت داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کیا کہ ابھی تک متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی سے متعلق کوئی پالیسی نہیں بنی ہے ۔ پالیسی بننے کے بعد اسے وفاقی کابینہ میں پیش کیا جائے گا۔

ADVERTISEMENT · Recommended 500 × 500
Advertisement Space
Recommended size: 500 × 500

مزید خبریں