بریکنگ نیوز
ADVERTISEMENT · Recommended 728 × 90
Advertisement Space
Recommended size: 728 × 90

رحمان بابا ٹرین حادثہ؛ کوچز پٹڑی سے اترکر الٹ گئیں، جاں بحق افراد کی تعداد 6ہوگئی، 30زخمی

October 13, 2026 | admin

ملتان:

ملتان میں شیر شاہ پل کے قریب کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، پوری ٹرین پٹڑی سے اتر گئی جبکہ چند کوچز الٹ گئیں جس کے نتیجے میں اب تک جاں بحق مسافروں کی تعداد 6 ہوگئی اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔

ترجمان نشتر اسپتال کے مطابق ایک زخمی کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 21 مریض زیر علاج ہیں، زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں اور اضافی عملہ بھی طلب کر لیا گیا۔

ADVERTISEMENT · Recommended 500 × 500
Advertisement Space
Recommended size: 500 × 500

مزید خبریں