بریکنگ نیوز
ADVERTISEMENT · Recommended 728 × 90
Advertisement Space
Recommended size: 728 × 90

پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

October 15, 2026 | admin

حکومت پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیا اور 16 اکتوبر سے نافذ نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
پنجاب کے محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق پنجاب کے سرکاری اسکولوں کے نئے اوقات کار 16 اکتوبر 2026 سے 31 مارچ 2027 تک نافذ رہیں گے اور سنگل شفٹ اسکول پیر سے جمعرات صبح 8 بج کر 45 منٹ سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک کھلیں گے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ سنگل شفٹ اسکولوں میں جمعے کو تدریسی اوقات صبح 8:45 سے دوپہر 12:30 بجے تک ہوں گے۔

ADVERTISEMENT · Recommended 500 × 500
Advertisement Space
Recommended size: 500 × 500

مزید خبریں