بریکنگ نیوز
ADVERTISEMENT · Recommended 728 × 90
Advertisement Space
Recommended size: 728 × 90

نیتن یاہو اب ملک کی قیادت کے اہل نہیں رہے، اسرائیلی اپوزیشن رہنما

October 25, 2026 | admin

اسرائیلی اپوزیشن رہنما گادی آئزن کوٹ نے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب اسرائیل کی قیادت کے لیے موزوں نہیں رہے۔

آئزن کوٹ، جو اپوزیشن جماعت یشار کے سربراہ اور اسرائیلی فوج کے سابق چیف آف اسٹاف ہیں، نے نیتن یاہو کے حالیہ معاشی منصوبوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم اسرائیل کو عالمی مالیاتی نظام سے دور کرنے کی سمت لے جا رہے ہیں۔

ADVERTISEMENT · Recommended 500 × 500
Advertisement Space
Recommended size: 500 × 500

مزید خبریں