بریکنگ نیوز
ADVERTISEMENT · Recommended 728 × 90
Advertisement Space
Recommended size: 728 × 90

سندھ میں ایف بی آر چھاپوں سے مزید کاٹن جننگ فیکٹریاں، آئل ملز غیر فعال ہونے کے خدشات

October 22, 2026 | admin

کراچی:

ایف بی آرکی جانب سے ٹیکسٹائل ملوں کی سرگرمیوں کی کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ کے فیصلے،سندھ کے کئی علاقوں میں فعال جننگ فیکٹریوں میں چھاپوں اورریکارڈز تحویل میں لینے کے باعث پورے کاٹن سیکٹر میں تشویش کی لہردوڑگئی۔

چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کے مطابق سرکاری محکموں کے منفی رویوں کے باعث صرف 2025-26 میں 100 سے زائدجننگ فیکٹریاں غیر فعال ہونے کے بعد ایف بی آر کے چھاپوں سے مزیدکاٹن جننگ فیکٹریاں اور آئل ملز غیر فعال ہونے کے خدشات پیداہوگئے ہیں۔

ADVERTISEMENT · Recommended 500 × 500
Advertisement Space
Recommended size: 500 × 500

مزید خبریں