بریکنگ نیوز
ADVERTISEMENT · Recommended 728 × 90
Advertisement Space
Recommended size: 728 × 90

پاکستان کے خوف کی وجہ سے بھارت مقبوضہ کشمیر کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، فاروق عبداللہ

October 24, 2026 | admin

مقبوضہ جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے بھارت کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خوف کی وجہ سے بھارت مقبوضہ کشمیر کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، پاکستان ہر موقع پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے اور بچانے پہنچتا ہے۔

مقبوضہ جموں و کشمیر میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے مقبوضہ کشمیر پر بھارت کی جابرانہ پالیسیوں پر سخت سوالات اٹھائے جبکہ پاکستان اور کشمیر کی والہانہ محبت کا اعتراف کیا۔

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے مقبوضہ وادی سے متعلق بھارتی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہ پاکستان ہر موقع پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے اور اس کو بچانے کے لیے پہنچ جاتا ہے۔

ADVERTISEMENT · Recommended 500 × 500
Advertisement Space
Recommended size: 500 × 500

مزید خبریں