بریکنگ نیوز
ADVERTISEMENT · Recommended 728 × 90
Advertisement Space
Recommended size: 728 × 90

عرفات منہاس ون ڈے کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دینے والے تیسرے پاکستانی بن گئے

October 21, 2026 | admin

پاکستان کے نوجوان آل راؤنڈر عرفات منہاس نے صرف 21 سال کی عمر میں اپنی شاندار کارکردگی سے بین الاقوامی کرکٹ میں دھوم مچا دی۔

راولپنڈی میں کھیلے گئے ون ڈے میچ میں انہوں نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مشکل وقت میں نصف سنچری اسکور کی پھر اپنی بائیں ہاتھ کی اسپن بولنگ سے چھ وکٹیں حاصل کرکے پاکستان کو 87 رنز سے فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔

ADVERTISEMENT · Recommended 500 × 500
Advertisement Space
Recommended size: 500 × 500

مزید خبریں