بریکنگ نیوز
ADVERTISEMENT · Recommended 728 × 90
Advertisement Space
Recommended size: 728 × 90

شرح سود کے تعین کیلیے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

October 26, 2026 | admin

کراچی:

مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود کا تعین کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ گزشتہ جائزوں میں شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھی گئی تھی۔

آج ہونے والے اجلاس میں مانیٹری پالیسی کمیٹی افراط زر کی صورتحال سمیت دیگر معاشی اشاریوں کا جائزہ لے گی اور گورنر اسٹیٹ بینک اجلاس کے بعد پریس بریفنگ کے ذریعے اعلامیہ جاری کریں گے۔

ADVERTISEMENT · Recommended 500 × 500
Advertisement Space
Recommended size: 500 × 500

مزید خبریں