بریکنگ نیوز
ADVERTISEMENT · Recommended 728 × 90
Advertisement Space
Recommended size: 728 × 90

سرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز؛ ملک میں طبی ایمرجنسی کا مطالبہ

October 25, 2026 | admin

کراچی:

سرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کے باعث ملک میں طبی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ سامنے آگیا۔

ایچ آئی سی سے متاثرہ بچوں کے وکیل طارق منصور نے وفاقی حکومت کو خط ارسال کرتے ہوئے سرکاری اسپتالوں میں بچوں میں ایچ آئی وی کے مبینہ پھیلاؤ کے معاملے پر وفاقی سطح پر تحقیقاتی کمیشن بنانے اور طبی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
طارق منصور نے خط میں مؤقف اختیار کیا کہ ولیکا اسپتال سمیت سرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کے ساتھ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دی جائے۔

ADVERTISEMENT · Recommended 500 × 500
Advertisement Space
Recommended size: 500 × 500

مزید خبریں