بریکنگ نیوز
ADVERTISEMENT · Recommended 728 × 90
Advertisement Space
Recommended size: 728 × 90

ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس

August 24, 2026 | admin

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔

امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ امریکا کے پاس ایران سے نمٹنے کے لیے کئی راستے موجود ہیں، تاہم ان کے بقول سب سے مؤثر طریقہ ایران کو تیل اور گیس کی تجارت میں رکاوٹ ڈالنے کی قیمت چکانے پر مجبور کرنا ہے۔

ADVERTISEMENT · Recommended 500 × 500
Advertisement Space
Recommended size: 500 × 500

مزید خبریں