واشنگٹن: امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا آج سے ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر اقتصادی کارروائی شروع کر رہا ہے۔
امریکی وزیر خزانہ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فوجی کارروائی کے نتیجے میں ایران کی فوجی صلاحیتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے جبکہ ایران کی تقریباً 100 فیصد فوجی فیکٹریاں بھی تباہ کردی گئی ہیں۔




