بریکنگ نیوز
ADVERTISEMENT · Recommended 728 × 90
Advertisement Space
Recommended size: 728 × 90

حکومت کا موسم سرما میں توانائی کے استعمال میں احتیاط کا مشورہ

November 1, 2026 | admin

وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے قوم سے اپیل کی ہے کہ موسم سرما میں غیر ضروری طور پر توانائی استعمال نہ کریں۔

لاہور میں نجی یونیورسٹی کے کانووکیشن میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ موسم سرما میں غیر ضروری طور پر توانائی استعمال نہ کریں۔

انہوں نے کہا کہ توانائی بچانے کے لیے چھوٹے چھوٹے اقدامات کر کے ہم قیمتی زرمبادلہ بچا سکتے ہیں۔
علی پرویز ملک نے کہا کہ ایران امریکہ جنگ کیوجہ سے پوری دنیا میں پیٹرول کی قیمتیں متاثر ہوئی ہیں ہم حکومت نے پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر عوام کو ریلیف دینے کیلیے ٹارگٹڈ سبسڈی دی ہے۔

ADVERTISEMENT · Recommended 500 × 500
Advertisement Space
Recommended size: 500 × 500

مزید خبریں