بریکنگ نیوز
ADVERTISEMENT · Recommended 728 × 90
Advertisement Space
Recommended size: 728 × 90

سعودی عرب میں حوثی حملوں کا خطرہ، امریکا نے اپنے غیر ہنگامی عملے کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

October 31, 2026 | admin

امریکی سفارت خانے نے سعودی عرب میں تعینات اپنے غیر ہنگامی سرکاری عملے اور ان کے اہل خانہ کو سکیورٹی خدشات کے باعث ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

یہ فیصلہ سعودی عرب پر حوثی حملوں اور خطے میں کشیدگی بڑھنے کے خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

خبر کے مطابق ریاض میں امریکی سفارت خانے نے سعودی عرب میں اپنے سفارتی مشنز کے لیے سکیورٹی الرٹ جاری کیا ہے۔

اس میں کہا گیا ہے کہ ایران کے حمایت یافتہ حوثی سعودی عرب کے خلاف کارروائیاں کر رہے ہیں، جن میں شہری ہوائی اڈوں اور دیگر اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کے حملے بھی شامل ہیں۔

ADVERTISEMENT · Recommended 500 × 500
Advertisement Space
Recommended size: 500 × 500

مزید خبریں