بریکنگ نیوز
ADVERTISEMENT · Recommended 728 × 90
Advertisement Space
Recommended size: 728 × 90

وزیراعظم کی پشاورآمد؛ اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی سمیت سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات

October 22, 2026 | admin

پشاور:

وزیراعظم شہباز شریف کی آج پشاور آمد کے موقع پر اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی سمیت سیکیورتی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔

وزیراعظم کے وی وی آئی پی دورے کے لیے سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کرتے ہوئے جامع پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دورے کی سیکیورٹی پر 462 پولیس افسران و اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ 2 پلاٹون ریزرو نفری بھی الرٹ رہے گی۔

ADVERTISEMENT · Recommended 500 × 500
Advertisement Space
Recommended size: 500 × 500

مزید خبریں