پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان اپنے حالیہ لباس کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئیں۔
حال ہی میں عائزہ خان نے شرمین عبید چنائے کے پروڈکشن ہاؤس ’پٹاخہ پکچرز‘ کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
تقریب میں اداکارہ سفید رنگ کے مغربی طرز کے لباس میں نظر آئیں، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد صارفین نے ان کے انداز پر مختلف تبصرے کیے۔
عائزہ خان اپنے بولڈ انداز کے باعث ٹرولنگ کی زد میں

ADVERTISEMENT · Recommended 500 × 500
Advertisement Space
Recommended size: 500 × 500
Recommended size: 500 × 500



