بریکنگ نیوز
ADVERTISEMENT · Recommended 728 × 90
Advertisement Space
Recommended size: 728 × 90

اسرائیلی شہر میں نیتن یاہو کے دورے کے دوران زوردار دھماکا؛ ہنگامی الرٹ

October 14, 2026 | admin

اسرائیل کے جنوبی شہر کریات گت میں امریکی ٹیکنالوجی کمپنی انٹیل کی فیکٹری میں دھماکے اور آگ لگنے کے نتیجے میں تین کارکن شدید زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی اخبار دی ٹائمز آف اسرائیل اور دیگر مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق دھماکا بدھ 14 اکتوبر کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر کے دوران پیش آیا۔
واقعے کے وقت وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو بھی شہر کے دورے پر تھے دھماکے کے بعد خطرناک کیمیائی مادے کے اخراج کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

ADVERTISEMENT · Recommended 500 × 500
Advertisement Space
Recommended size: 500 × 500

مزید خبریں