بریکنگ نیوز
ADVERTISEMENT · Recommended 728 × 90
Advertisement Space
Recommended size: 728 × 90

لارڈز ٹیسٹ کے بعد ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے متعلق بابر اعظم کا اہم بیان

September 9, 2026 | admin

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ لارڈز ٹیسٹ کے بعد قومی اسکواڈ میں کی جانے والی بڑی تبدیلیوں کے بارے میں انہیں نہ تو پہلے سے آگاہ کیا گیا، نہ ان سے مشاورت ہوئی اور نہ ہی ان کی منظوری لی گئی۔

کرک انفو کے مطابق ایجبسٹن میں تیسرے ٹیسٹ سے قبل پریس کانفرنس کے دوران بابر اعظم نے اسکواڈ میں تبدیلیوں سے متعلق سوالات پر محتاط انداز اختیار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ نئے کھلاڑیوں کے لیے یہ ایک سنہری موقع ہے۔

ADVERTISEMENT · Recommended 500 × 500
Advertisement Space
Recommended size: 500 × 500

مزید خبریں