بریکنگ نیوز
ADVERTISEMENT · Recommended 728 × 90
Advertisement Space
Recommended size: 728 × 90

وزیر اعلیٰ پنجاب کا جشن آزادی کے موقع پر لاہور کے شہریوں کے لیے خوبصورت تحفہ

August 14, 2026 | admin

لاہور: 

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یومِ آزادی کے موقع پر لاہور کے شہریوں کو ایک خوبصورت تحفہ دے دیا، ریلوے اسٹیشن کے پارکنگ ایریا میں شہر کا پہلا ڈانسنگ فاؤنٹین نصب کر دیا گیا۔

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی جانب سے نصب کیے گئے اس رنگا رنگ ڈانسنگ فاؤنٹین نے علاقے کی خوبصورتی میں اضافہ کر دیا ہے اور شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔

اس منصوبے کے ساتھ ساتھ ریلوے اسٹیشن کے پارکنگ ایریا اور اطراف میں اربن ریجنریشن کے تحت مختلف ترقیاتی کام بھی مکمل کیے گئے ہیں۔

ADVERTISEMENT · Recommended 500 × 500
Advertisement Space
Recommended size: 500 × 500

مزید خبریں